گوشۂ مکتوب خادم۔ 694

gosha e maktoob e khadim

گوشۂ مکتوب خادم

(شمارہ 694)

مکتوبِ خادم    (11.05.2019)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

اللہ تعالیٰ وارث، مالک، قادر ہے..رمضان المبارک ماشاء اللہ اس سال بھی..ہمیشہ کی طرح..پُر نور ہے، کچھ زیادہ پُر نور..حضرات شہدائِ کرام کے لئے دُعاء کریں تو..عجیب لطف آتا ہے..اللہ تعالیٰ سے اللہ تعالیٰ کے "پیاروں" کے لئے مانگا جائے تو..اللہ تعالیٰ کو "پیار" آتا ہے..جمعرات کا مکتوب رہ گیا..آپ سب سے معذرت..آپ سب کے لئے بہت دُعاء ..اور آپ سب سے دُعاء کی درخواست..

والسلام

خادم

لا الہ الااللہ محمدرسول اللہ