Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

وہن کی ناگن (نظم ۔ پروفیسر انور جمیل)

وہن کی ناگن

وہن کی ناگن نہ جانے کیسے ہم کو لڑ گئی

زہر کی اک موج اُبھری اور دل پر چڑھ گئی

پھر تو ہم ہر چیز کے سائے سے بھی ڈرنے لگے

بزدلی پیچھے ہمارے ہاتھ دھو کر پڑ گئی

٭…٭…٭

ہاتھوں میں ترے آج بھی غلیل و سنگ ہے

تسخیر کائنات کی دل میں اُمنگ ہے

تو اب بھی محو خواب ہے اُٹھ دیکھ تو ذرا

دشمن تو ہر محاذ پہ مصروف جنگ ہے

٭…٭…٭

سازشیں ہیں ، فتنے ہیں ، کام بے لگاموں کا

ظالموں ، درندوں کا ، نفس کے غلاموں کا

جب تک یہ باقی ہیں ، امن ہو نہیں سکتا

خاتمہ ضروری ہے کفر کے اماموں کا

٭…٭…٭

یہ ذلت زندگی کی ، خوف و بزدلی میں ہے

وقار زیست کا ، جرأت کی روشنی میں ہے

جہاد سیف کو نقصِ امن کا نام نہ دو

ضمانت امن کی تیغ جہاد ہی میں ہے

٭…٭…٭

(پروفیسر انور جمیل)

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor