Bismillah

694


۱۰رمضان المبارک۱۴۴۰ھ

مضامین

نعت شریف

نعت شریف

آتشِ عشقِ نبی میں جل کے سکھ پانے کا نام

زندگی ہے آپ پر قربان ہو جانے کا نام

تیرگی ہے بولہب کے کفر پھیلانے کا نام

روشنی سرکار کے تشریف لے آنے کا نام

مسجدِ نبوی مِرے سرکار کا جلوت کدہ

گنبدِ خضرا ہے خلوت کے نہاں خانے کا نام

جس کو دُنیا علم کہتی ہے وہ جہلِ محض ہے

علم تو ہے آپ کے اِرشاد فرمانے کا نام

سرخروئی، خاکِ پا چہرے پہ ملنے کا صلہ

سربلندی، آپ کے قدموں پہ جھک جانے کا نام

جگمگا اُٹھی ہے آخر آپ ہی کے نور سے

پیشتر تھا ورنہ دنیا اِیک سیہ خانے کا نام

 

Photo Madinah Madinah 

رنگین صفحات کے مضامین

  • رنگ و نور ۔ سعدی کے قلم سے
  • Rangonoor English
  • Message Corner
  • رنگ و نور پشتو ترجمہ
  • کلمۂ حق ۔ مولانا محمد منصور احمد
  • السلام علیکم ۔ طلحہ السیف
  • قلم تلوار ۔ نوید مسعود ہاشمی
  • نقش جمال ۔ مدثر جمال تونسوی
  • سوچتا رہ گیا ۔ نورانی کے قلم سے

Alqalam Latest Epaper

Alqalam Latest Newspaper

Rangonoor Web Designing Copyrights Khabarnama Rangonoor